بت پندار

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے روگرداں کر دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے روگرداں کر دیتا ہے۔